علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلے جاری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار2023 ، مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 04-05-2023 ہے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر بہار2023 ، مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔ داخلے کی آخری تاریخ 04-05-2023 ہے
سیکرٹری سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب رانا سلیم احمد خان نے پاکستان کے پہلے ٹرانسجینڈر سکول کا دورہ کیا اور اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے افراد پر ہمیشہ سے ہی رسمی تعلیم کے دروازے بند رہے ہیں، محکمہ تعلیم جنوبی پنجاب نے ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ کے تحت اس کمیونٹی کی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے لیے مثالی اقدامات کیے ہیں۔
گورنمنٹ گرلز کمپری سکول گلگشت میں قائم پاکستان کے پہلے ٹرانس جینڈر سکول کے دورے کے موقع پر
ایڈیشنل سیکرٹری سکول جنوبی پنجاب آغا ظہیر عباس شیرازی، سیکشن آفیسر و ٹرانس ایجوکیشن پراجیکٹ کی فوکل پرسن حنا چوہدری اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے
سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ساؤتھ پنجاب کی جانب سے سالانہ لرننگ فیسٹیول 2023 کی اختتامی تقریب کاپروقار انعقاد ہوا ۔جس میں خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ایڈیشنل سیکرٹری سکولز جنوبی پنجاب آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ لرننگ فیسٹیول کی سرگرمیوں سے طلبہ میں سیکھنے کی استعداد میں اضافہ
ہو گا۔
تقریب میں ڈپٹی سیکرٹری خواجہ مظہرالحق، سی ای او ایجوکیشن ملتان فیض عباس، سیکشن آفیسر حنا چوہدری، سی ای او ادارہ تعلیم و آگہی بیلا رضا جمیل، ڈی ای او شیخ محمد رفیق، پرنسپل زریں اختر، ایجوکیشن آفیسر بریحہ زینب اور خواجہ مظہر صدیقی سمیت تعلیمی افسران، اساتذہ، والدین اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد شریک تھی۔
Govt. of Punjab School Education Department Lahore has announced new seats in department . Candidates can apply against the vacant post of school Educators and AEOs for different Districts via NTS. NTS will conduct screening test.
Last Date of Submission of application form is, Monday, 4th December 2017 .
Download attached RECRUITMENT POLICY SED 2017-2018
Click here to Apply online for NTS .
Govt. of Punjab , School Education Department with the help of CEO(DEA)s & District Education Officers ( EE-M ,EE-W ,SE) has desired to undertake awareness events on surroundings of ( Out of school children) population .
In this regards, different activities may be conducted to enroll out of schools children. These activities may be as given below.
etc. List of schools are attached .
Date for these events will be announced later on. Preparations may be started as soon as possible.
Download attached documents.
Recent Comments