تمام اساتذہ کے لیے ہدایت  

حال ہی میں وزیر اعلی پنجاب نے حکم جاری کیا ہےکہ پنجاب کےہر بچے کو اردو ،ریاضی اور  انگریزی کےبنیادی میں مکمل مہارت حاصل  ہونی چاہیے   اسی مقصد کو پورا کرنے کے لئے ایک ٹیسٹنگ نظام شروع کیا گیا ہے جس میں ہر ماہ ہرپرائمری اسکول کی تیسری جماعت میں بچوں کا ٹیبلٹ پر ٹیسٹ ہوگا  لف دستاویز ڈاؤن لوڈ کریں.